12-Jul-2022 لیکھنی کی کہانی -
ہم دونوں کی بحث ھو رہی تھی
میں کہہ رہا تھا حسن کوئی بڑی دلیل نہیں ھے
اتنے میں اس نے ہاتھوں کو گردن کے پیچھے کیا
بالوں کو کیچر کی گرفت سے آزاد کیا اور گردن سے بال ہٹائے
اور میں سب بھول گیا 🙊♥️
پھر اس نے کہا آپ کچھ کہہ رہے تھے
میں کہنے لگا نہیں جاناں میں تو یوں ہی لگا تھا 😁✨
💔🥀🖤
﹏✍︻╦̵̵͇̿̿̿̿ᵃⁿˢᵃʳⁱ ᵖʳⁱⁿˢ╤──☠
Chudhary
14-Jul-2022 11:04 PM
Nice
Reply